قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ہم سری لنکا کی کنڈیشنز کے لیے تیار ہیں ،اس کنڈیشنز میں پاکستان ٹیم اچھا کھیلتی رہی ہے۔مجھے اپنے فاسٹ بولرز پر بھی اعتماد ہے ،وہ ہر کنڈیشن میں اچھا پرفارم کرسکتے ہیں، ٹف کنڈیشنز میں چیلنجز ہوتے ہیں لہٰذا اسی کے مطابق خود کو تیار بھی کیا ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.