متحدہ عرب امارات اور ایران کے درمیان تعلقات میں موجود سردمہری ختم ہونے کو ہے۔ متحدہ عرب امارات چھ سال بعد ایران میں سفیر بھیجنے پر غور کررہا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی ایران کے ساتھ تعلقات میں بہتری کا اشارہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب عراق، سعودی عرب اور ایران کے درمیان ثالثی کی کوششیں کررہا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.