زیر خارجہ شاہ محمود قریشی اورامریکی وزیرخارجہ اینٹونی بلنکن کےدرمیان ٹیلی فونک رابطہ دونوں رہنماؤں نےافغانستان میں تیزی سےبدلتی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔وزیرخارجہ نے مختصر مدت کے اندر صورتحال میں اہم تبدیلی اور تشدد سے بچاو سے متعلق پاکستان کے نکتہ نظر سے آگاہ کیا آگے بڑھنے کے بہترین راستےکے طورپر اجتماعیت کے حامل سیاسی تصفیہ کی اہمیت پر زوردیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Sindh govt. plans door-to-door vaccination of housewives

Officials and sources said on Thursday that the Sindh government has decided…

ملک بھر میں مزید231 کورونا کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید11افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی…

ملک میں آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کی صورتحال

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میںاسلام آبادبلوچستان کے بیشتر اضلاع پنجاب کے…