صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی ،وزیر اعلی عمران خان، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف,سید یوسف رضا گیلانی,وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید ن,ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے افسوس کا اظہار کیا ہے کہا کہ قوم ان کی خدمات کو نہیں بھولےگی عمران خان نے کہا کہ ڈاکٹرعبدالقدیر خان کو ان کی خواہش کے مطابق فیصل مسجد میں دفن کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

افغان فٹسال ٹیم کے کھلاڑی کی ایران میں موت، وجہ سامنے نہ آسکی

افغان خبررساں ایجنسی کے مطابق افغان فٹسال ٹیم کے کھلاڑی علی عرب…

رقم کی غیر قانونی منتقلی پر بھارت کا چینی کمپنی پر 72 کروڑ کا جرمانہ

حکام کاکہنا ہےکہ ایک تحقیقات میں پتہ چلا کہ چینی اسمارٹ فون…

وزیر اعظم نے وسیم اکرم کے ساتھ یادگار تصور شیئر کردی

اسلام آباد: وزیر اعظم  نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے تصویر شیئر کی…