اے این ایف نے سری نگرہائی وےپرگاڑی سے 64 کلوگرام منشیات برآمد کرلی ہے انٹیلی جنس اطلاع پرگاڑی کی تلاشی کے دوران 48 کلو افیون اور 16 کلو چرس نکلی منشیات گاڑی کی ڈگی میں خفیہ طور پر چھپائی گئی تھی ۔دورانِ کارروائی 2 ملزمان گرفتار کرلیے گئے، جن میں گوجرانوالہ کی رہائشی خاتون تنویر اختر اور جہلم کے رہائشی تنویر احمد شامل ہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.