سندھ اور بلوچستان میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی 14 سے 17 ستمبر تک معطل رہے گی تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن کا کہنا ہے کہ سندھ بلوچستان کو سی این جی کی فراہمی کل سے 4 دن تک بند رہے گی کل رات یعنی منگل 12 سے ہفتہ صبح 8 بجےتک سی این جی اور آرایل این جی بند رہیں گے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.