pic from google

سندھ حکومت نے کراچی کے ضلع شرقی، کورنگی اور حیدرآباد میونسپل کارپوریشنز کے ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کے حکم نامے کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت تینوں ایڈمنسٹریٹرز کو عہدوں سے ہٹایا جائے گا۔سندھ حکومت ایڈمنسٹریٹرزکو ہٹانے کے معاملے میں ایم کیو ایم کو بھی اعتماد میں لے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خورشید شاہ کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

وفاقی وزیر کے وکیل مکیش کمار نے بتایا کہ جج نے میڈیکل…

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نےنیپراکو فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی…

عراق میں پارلیمانی انتخابات: مقتدیٰ الصدر کی جماعت کو بڑی فتح

عراق میں اتوار کو منعقدہ پارلیمانی انتخابات میں شیعہ مذہبی پیشوا مقتدیٰ…

اورکزئی میں زمینی تنازعے پر فائرنگ سے 5 افراد قتل

اورکزئی: لوئر اورکزئی میں زمینی تنازعےپر تصادم میں فائرنگ کرکے 5 افراد…