عاصم اظہر اورآغا علی نے وزیر اعظم سے امتحانات منسوخ کرنے کی درخواست کی ہےعاصم اظہر نے کہاکہ تمام طالبعلم ایک ہی درجہ رکھتے ہیں،پھر چاہے وہ کیمبرج کے طلبہ ہوں یا دیگر کسی بورڈ کے، سب کے ساتھ انصاف ہوگا، انشاءاللہ!آغا علی نےکہاکہ کوئی اِنکی بھی سن لے پوری دنیا نےطلبہ کی سن لی ہےہم کیوں نہیں سن رہے؟
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.