حریم شاہ کا کہنا ہے کہ میرے شوہرکی سب سےخاص بات یہ ہےانہوں نےشادی سےقبل مجھےکوئی خواب نہیں دکھائےانہوں نےمجھےاپنی پہلی بیوی اور بچوں سےمتعلق سب سچ بتادیا شادی کے لیےشوہرکی جانب سےپروپوزکیا گیاشوہر کوتین چار ماہ پہلےسےہی جانتی ہوں لیکن اس دوران ہماری کوئی دوستی یا تعلق نہیں بنا بس دو تین مرتبہ ملے دیکھا اور شادی ہوگئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Pakistan Navy blocks Indian submarine from entering Pakistani waters

On October 16 (last Saturday), the Pakistan Navy spotted and blocked an…

پاکستان میں موسم کی صورتحال

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہےگابلوچستان،سندھ اور آزادکشمیر…