پیرس:بحری جہاز کو دھکیلنے والی دنیا کی پہلی پیرافوائل پتنگ کاکامیاب تجربہ کیاگیاہےاگر دیوہیکل بحری جہازوں پربادبانی کشتیوں کی طرح ہوا میں معلق پتنگ لگائی جائےتو اس سے ایندھن میں بچت ہوسکتی ہے اس طرح بادی قوت کا کچھ حصہ جہاز کودھکیل کر ایندھن پرانحصار کم کرسکتا ہے ایئرسیز نامی کمپنی نےایئربس کارگو شپ پر اس کا کامیاب تجربہ کیاہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.