موسم ماحولیات پراثر انداز ہونے والے 129 عوامل کا تدراک، ایکشن پلان میں شامل ہے،ایکشن پلان میں 172 ماحول دوست عوامل شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ایکشن پلان میں فیصلہ کیا گیا کہ زرعی زمینوں پر ہاوسنگ سوسائٹیز کے خلاف قانون سازی کی جائے گی،فصلوں کو موسمیاتی تبدیلیوں سے محفوظ بنانے کیلئے رسک منیجمنٹ سسٹم متعارف کرایا جائے گا-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.