اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی حکومتی اتحادی جماعت ق لیگ سے آج ملاقات طے پا گئی ہے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف آج چوہدری برادران کے گھر جائيں گے شہباز شریف اور چوہدری برادران کے درمیان 14 سال بعد ملاقات ہو گی شہبازشریف حکومت کےخلاف عدم اعتماد پرچوہدری برادران کا تعاون مانگیں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.