بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 20 اکتوبر کی شام 4 بجے طلب کرلیا گیا۔ ۔اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ اجلاس میں وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد پیش کی جائے گی۔خیال رہے کہ تحریک عدم اعتماد بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے 11، بی این پی کے 2 اور پی ٹی آئی کے ایک رکن اسمبلی نے جمع کرائی تھی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.