وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نےکہا ہےکہ سیکیورٹی فورسزشرپسند عناصر پر بھی کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں انتہائی حساس انتخابی حلقوں میں سیکیورٹی فورسز کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے جبکہ رینجرز اور ایف سی کے علاوہ فوج بھی بطور کوئیک ریسپانس فورس فرائض سرانجام دے رہی ہے۔ وزارت داخلہ میں مانیٹرنگ سیل بھی قائم کر دیا گیا ہے۔
Up next
ووٹ ڈالتے ہوئے گزشتہ دور میں تبدیلی کےنام پر برپا کی گئی تباہی کےبارے ضرور سوچئےگا،وزیر اعظم
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.