اسلام آباد: شہباز شریف نے محاورے کے طور پر کہا تھا پاؤں پکڑنے کو تیار ہوں، بلاول کو ایسی گری ہوئی باتیں نہیں کرنی چاہیئں ،مجھے بلاول سے اس گھٹیا پن کی امید تھی ، ان خیالات کا اظہار شاہد خاقان عباسی نے کیا ، ان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹوکو پی ڈی ایم سے نکالے جانے کا غصہ ہے،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک

  شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا جس کے نتیجے…

معمولی جھگڑے پر فائرنگ سے دو سگے بھائی قتل

گوجرانوالہ کےعلاقے راہوالی میں معمولی جھگڑے پرفائرنگ سے دو سگے بھائی قتل…

سندھ پولیس کے 1 ہزار سے زائد اہلکاروں کی فوجی تربیت کا آغاز

سندھ پولیس کے 1241 اہلکاروں کی فوج سے 3 ماہ کی تربیت…