اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کاترک صدررجب طیب اردوان اوربحرین کےشاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سےٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔وزیراعظم شہبازشریف نےترک صدر رجب طیب اردوان سےٹیلی فونک رابطہ کیا اورحکومت اورعوام کی جانب سےترک حکومت اور عوام کو عید الاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر مبارکباد پیش کی۔صدر اردوان نے بھی پاکستان کی حکومت اورعوام کےلئےنیک خواہشات کا اظہار کیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.