دہلی پولیس نےاپنے مصدقہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2022 کے فائنل میں پاکستانی کھلاڑی آصف علی اور شاداب کی ٹکر سےکیچ چھوٹنےکی ویڈیو کو ٹریفک آگاہی کے لیےاستعمال کیا۔ دہلی پولیس نے لکھاکہ’اے بھائی ذرا دیکھ کر چلو’،اس کے ساتھ ہی ویڈیو میں روڈ سیفٹی اور ایشیا کپ کے ہیش ٹیگز کا بھی استعمال کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

برطانیہ: 12 سے 17 سال کے بچوں کو موڈرنا ویکسین لگائی جانے کی منظوری

برطانیہ کے ہیلتھ ریگولیٹر نے 12 سے 17 سال کی عمر کے…

لیبیا میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش، 15 تارکین وطن تپتے صحرا میں ہلاک

سوڈان سے لیبیا آنے کی کوشش کے دوران تارکین وطن کی گاڑیوں…

روسی ایندھن کی خریداری، امریکہ کی بھارت کو روکنے کی کوششیں جاری

امریکہ بھارت کو روسی ایندھن خریدنے سےروکنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔…

طالبان کے ساتھ سرحدی جھڑپ غلط فہمی کا نتیجہ تھی ایران

تہران: ایران نے کہا ہے کہ طالبان اورایران کی فورسزمیں سرحدی جھڑپ…