دہلی پولیس نےاپنے مصدقہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2022 کے فائنل میں پاکستانی کھلاڑی آصف علی اور شاداب کی ٹکر سےکیچ چھوٹنےکی ویڈیو کو ٹریفک آگاہی کے لیےاستعمال کیا۔ دہلی پولیس نے لکھاکہ’اے بھائی ذرا دیکھ کر چلو’،اس کے ساتھ ہی ویڈیو میں روڈ سیفٹی اور ایشیا کپ کے ہیش ٹیگز کا بھی استعمال کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سعودی عرب نے عمرہ ویزے کی میعاد بڑھا دی

سعودی وزارت حج و عمرہ نےعمرہ ویزےکی میعادایک سےبڑھاکر 3ماہ کردی۔بیرون ملک…

بالی ووڈ کے مقبول اداکار صاحبہ اور ریمبو کے مداح

اداکار جونی لیور پاکستانی ہر دلعزیز اور فنکار جوڑی صاحبہ اور اداکار…

ملک میں مہنگائی،امریکی صدرکا اپنے چینی منصب سے رابطے کا عندیہ

امریکی صدر جو بائیڈن نےملک میں مہنگائی کم کر نے کے لیے…

پرندے کے ٹکرانے سے یوگی کے ہیلی کاپٹر کی ایمرجنسی لینڈنگ

وارانسی:اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے ہیلی کاپٹر کو وارانسی…