عراق میں ریت کےطوفان نےہرچیز کو اپنی لپیٹ میں لےلیا گھر،کاریں اورعمارت کی چھتیں ریت سےڈھک گئیں جب کہ حدنگاہ کم ہونےسےبغداد، نجف اور سلیمانیہ کےائیر پورٹس پروازوں کےلیےبندکردیےگئے۔صوبوں میں سرکاری دفاتراورملک بھرمیں اسکولوں میں چھٹی دے دی گئی،2 ہزار  افراد  کو ہسپتالوں  میں  داخل کرایا گیا ہے۔یاد رہےکہ یہ عراق میں اپریل کےوسط سےآنےوالا ریت کا آٹھواں طوفان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آج افغانستان میں ہماری 20 سالہ موجودگی ختم ہوگئی امریکی صدر

امریکی صدر جوبائیڈن کا افغانستان سے مکمل انخلا کے بعد پہلا بیان…

طالبان کا نماز جمعہ کے دوران ایک ہی خطبہ دینے کا حکم

طالبان کی وزارت حج اور اوقاف کی جانب سے ملک کی تمام…

بھارت میں 4 سال پرانی ایک ٹوئٹ پرمسلمان صحافی گرفتار

دہلی پولیس کےسائبریونٹ نےحقائق کی جانچ کرنے والی ویب سائٹ آلٹ نیوز…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے بنگلا دیش کے 15 رکنی اسکواڈ میں دو تبدیلیاں

16 اکتوبر سےآسٹریلیا میں شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی…