کینیڈین سکھوں نے خالصتان تحریک کی حمایت میں کار ریلی نکال کر ایک نیا ریکارڈ درج کرایا ہے ریلی میں کاروں اور مشہور کینیڈین ٹرکوں سمیت 2000 سے زائد گاڑیاں شامل تھیں۔18 ستمبر کو کینیڈا میں ووٹنگ ہوگی سکھ فار جسٹس کے زیرِ اہتمام 18 ستمبر کو ٹورنٹو کے نواحی علاقے برامپٹن سے ریفرنڈم شروع کیا جائے گا۔
https://twitter.com/1less32/status/1567159930150617088?s=20&t=HU9XPmhzj0mLuRlLTmLHeA
https://twitter.com/geoaffairs9/status/1566607901090783232?s=20&t=HU9XPmhzj0mLuRlLTmLHeA
https://twitter.com/Rajgill78478625/status/1566535723767189504?s=20&t=HU9XPmhzj0mLuRlLTmLHeA
https://twitter.com/AStoryTeller14/status/1567289390321500163?s=20&t=HU9XPmhzj0mLuRlLTmLHeA