عراق میں ریت کےطوفان نےہرچیز کو اپنی لپیٹ میں لےلیا گھر،کاریں اورعمارت کی چھتیں ریت سےڈھک گئیں جب کہ حدنگاہ کم ہونےسےبغداد، نجف اور سلیمانیہ کےائیر پورٹس پروازوں کےلیےبندکردیےگئے۔صوبوں میں سرکاری دفاتراورملک بھرمیں اسکولوں میں چھٹی دے دی گئی،2 ہزار  افراد  کو ہسپتالوں  میں  داخل کرایا گیا ہے۔یاد رہےکہ یہ عراق میں اپریل کےوسط سےآنےوالا ریت کا آٹھواں طوفان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایلون مسک ٹوئٹر بورڈ آف ڈائریکٹر میں شامل

امریکی کمپنی ٹیسلا اور نجی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون…

فرانس میں پٹرول کا شدید بحران،پٹرول پمپس پر عوام دست و گریباں

فرانس میں آئل ریفائنریز کےملازمین کی ہڑتال کے باعث پٹرول کا بحران…

بالی ووڈ کے مقبول اداکار صاحبہ اور ریمبو کے مداح

اداکار جونی لیور پاکستانی ہر دلعزیز اور فنکار جوڑی صاحبہ اور اداکار…

امریکی ارکان کانگریس پاکستان میں سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کیلئے روانہ

امریکی ارکان کانگریس شیلا جیکسن اور ٹام سؤزی سیلاب متاثرہ علاقوں کا…