لاہور پریس کلب اور پنجاب یونین آف جرنلسٹ نےمقامی وکیل اشفاق اور اسکےبھائی مشتاق ٹھیکیداراور بیس سےزائد غنڈہ عناصرکی طرف سے سینئر صحافی تجمل گرمانی کے گھر کے اندر گھس کر خواتین کی بے حرمتی تجمل گرمانی ان کے بچوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کی شدید مذمت کرتے ہوئےاسےغنڈہ گردی اور دہشت گردی کی بد ترین شکل قراردیا ہے
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.