سینیٹ نے بین الاقوامی تجارت کے فروغ کیلئے ایکسپورٹ، امپورٹ بینک آف پاکستان کےقیام کےبل کی منظوری دے دی۔وزیر مملکت برائےخزانہ ڈاکٹرعائشہ غوث پاشا نے ایکسپورٹ، امپورٹ بینک آف پاکستان بل کی تحریک پیش کی، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نےبل شق وار منظوری کیلئےایوان میں پیش کیاجس کی ایوان نے منظوری دے دی۔بل 9 جون 2022 کو قومی اسمبلی سےبھی منظور ہوچکاہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.