صحرائےچولستان میں شدید گرمی میں تالاب خشک ہوگئے ہیں اورپینے کاپانی نایاب ہوچکا ہے اورکنووں کا پانی کڑوا ہوجانے سے پانی ناپید ہونے لگا، جس کے باعث تین دن کے دوران درجنوں بھیڑیں مرگئيں۔مقامی افراد کہنا ہے کہ صحرائی علاقہ ٹوبہ نواں کھوہ اورٹوبہ سالم سر میں درجنوں بھیڑیں ہلاک ہوگئی ہیں۔تالابوں کاپانی خشک اور کنووں کاپانی کڑوا ہوچکا ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.