قومی کرکٹ ٹیم کی اوپننگ بلےبازجوڑی سدرہ امین اور منیبہ علی نےنیا ریکارڈ قائم کردیا۔تفصیلات کےمطابق سری لنکا کےخلاف کراچی میں کھیلے جارہے دوسرے ون ڈے میچ میں سدرہ امین اور منیبہ علی نےپاکستان کی جانب سےویمنزکرکٹ کی سب سےبڑی اوپننگ شراکت قائم کردی۔دونوں کھلاڑیوں کےدرمیان 158 رنزکی شراکت قائم ہوئی جو پاکستان کی جانب سےپہلی سنچری شراکت بھی ہے۔
https://twitter.com/TheRealPCB/status/1532605720318836737?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1532609504445186048%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es2_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.bolnews.com%2Furdu%2Fsports%2F2022%2F06%2F745541%2F