https://www.facebook.com/UsmanGhaniPhotography

محمد شافع منیر ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر اوروفاقی حکومت کو فریق بناتے ہوئے استدعاکی کہ ایکٹ کو غیرقانونی اور غیر آئینی قرار دیا جائےدوسری جانب اسلام آباد ہائی کورٹ میں وکیل سعید آفتاب نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کو چیلنج کرتے ہوئے استدعا کی کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کو کالعدم قراردیا جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کامران ٹیسوری گورنر سندھ تعینات

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے محمد کامران خان ٹیسوری کی بطور گورنر…

پاکستان کی معاشی گروتھ سیاسی طاقت سے جڑی ہوئی ہے، علی زیدی

علی زیدی نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی گروتھ سیاسی طاقت…

عمران خان کی ایک اورآڈیو لارہے ہیں :جاوید لطیف کی وارننگ

شیخوپورہ: وفاقی وزیر جاوید لطیف نے انکشاف کرتے ہوئےکہا ہےکہ پاکستان تحریک…

نیب نے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو دوبارہ طلب کرلیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو 22 فروری کو پراپرٹی، انکم اور…