سوئی ناردرن سسٹم کےلیےایل این جی کی فی یونٹ قیمت میں 1.0626 ڈالرکمی کی گئی ہے۔اسی طرح سوئی سدرن سسٹم پرایل این جی کی قیمت میں1.1797 ڈالرفی یونٹ کمی کردی گئی ہےجبکہ سوئی ناردرن سسٹم پرایل این جی کی نئی قیمت 20.7691 ڈالرفی یونٹ مقررکی گئی ہے۔سوئی سدرن سسٹم پرایل اینجی کی نئی قیمت 22.6076 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یورکھی گئی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.