بھارتی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارا ٹنڈولکر جلد اپنی پہلی فلم میں دکھائی دیں گی۔سارا ٹنڈولکرکو اداکاری میں خاصی دلچسپی ہےاور حال ہی میں انہوں نے اداکاری سیکھنے کے لیے ایک انسٹی ٹیوٹ میں داخلہ بھی لیا ہے جس کے بعدسے یہ دعویٰ کیا جارہا ہےکہ سارا اپنا بالی وڈ ڈیبیو کرنے کے لیے تیار ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.