انور مقصود نے موجودہ پاکستانی ڈرامے کی خامی بتاتے ہوئے کہنا ہےکہ آج جلدی جلدی لکھا جا رہا ہے، لکھنے والوں پر پریشر ہے ایک ڈرامے میں جو باتیں لکھی جا رہی ہیں وہی اگلے میں بھی دہرائی جا رہی ہیں۔ یکسانیت اس قدر ہے کہ ایسا لگتا ہے جیسے ہر چینل پر ایک ہی ڈراما چل رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

تھرپارکر میں باپ نے مبینہ طور پر 3 بچوں کو کنویں میں پھینک کر خود کشی کرلی۔

 پولیس کے مطابق تھرپارکرکی تحصیل چھاچھرو کےگاؤں دوبار میں کنویں سے4لاشیں ملی ہیں۔پولیس…

پاکستان میں کورونامثبت کیسز کی شرح 7.50 فیصد ہو گئی

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کےباعث 81 افراد جاں…

KP witnessed 563 terror incidents in 2023: Report

The Anti-Terrorism Department (CTD) on Thursday released a report on the terror…