اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے گفتگو میں یمن کے بحران کے حل کے فریقین کے درمیان جنگ بندی کروانے کی سعودی کوششوں کو سراہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے جمعرات کو سعودی ولی عہد سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔اس دوران دونوں شخصیات نے تازہ ترین علاقائی و عالمی حالات و واقعات اور اس سلسلے میں اقوام متحدہ کے کردار پر بات چیت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمر شریف کی طبیعت پھر خراب، امریکا روانگی مؤخر ہوگئی

اداکار عمر شریف کی طبیعت پھر خراب ہوگئی ہے جس کے بعد…

COAS Asim Munir attends NUST Convocation

The annual convocation week of the National University of Sciences & Technology…

وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الٰہی گارنٹی لینے کے لیےلندن پہنچ گئے

  وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الٰہی پرواز بی اے 260 پر…

جی ڈی اے رہنماسابق وزیر اعلیٰ ارباب غلام رحیم کی پی ٹی آئی میں شمولیت

اسلام آباد:جی ڈی اے کے رہنما سابق وزیر اعلیٰ ارباب غلام رحیم…