یوکرینی علاقوں کے روس میں انضمام پر سعودی عرب کی مذمت اور قرارداد کے حق میں ووٹ دینے پر یوکرین نے اظہار تشکر کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ میں روسی انضمام کےخلاف ووٹ دینے پر سعودی عرب میں یوکرینی سفیر نےاظہارِ تشکر کیا۔قرارداد میں یوکرینی علاقوں کے انضمام کا فیصلہ فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ریاض الجنہ میں خواتین کے لئے نماز کی ادائیگی کے اوقات کا اعلان

مسجد نبوی کی انتظامیہ نےریاض الجنہ میں نمازکی ادائیگی کی خواپش مند…

اداکارہ کنگنا رناوت کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کر دیا گیا

: گزشتہ دو سالوں سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…

سوئیڈن سائنسدان نے طب کانوبل انعام اپنے نام کر لیا

سوئیڈن کے سوانتے پابو نے فزیولوجی کےمیدان میں اس سال کا نوبل…

بھارتی گلوکارہ کا اذان کیلئے لاؤڈ اسپیکر پر پابندی کا مطالبہ

گلوکارہ انورادھا نےلاؤڈ اسپیکر پر اذان دئیے جانےپر کہاکہ انہوں نے دنیابھر…