گزشتہ روز سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے الریاض میں برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ملاقات کی اسٹریٹجک شراکت داری کونسل کے قیام کے لیے مفاہمت کی یادداشت پردستخط کیے یوکرین میں جاری جنگ سمیت تازہ علاقائی اور بین الاقوامی صورت حال اور مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کے طریقوں پرگفتگو کی ۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.