سعودی عرب نے کورونا کیسز میں کمی آنے کے بعد مملکت میں عائد متعدد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا سعودی عرب کے سرکاری خبررساں ادارے سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کے باضابطہ ذرائع نے بتایا کہ مملکت میں سماجی فاصلے، باہر ماسک پہننے جیسے اقدامات اب لازمی نہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

UK warns of Russia laying ‘sea mines’ to deter Black Sea cargo ships

The United Kingdom, citing intelligence sources, stated that Russia might use sea…

ڈپٹی اور اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاءالدین کو جیل بھیجنے کا حکم

عدالتی حکم ایک سرکاری مکان کی الاٹمنٹ کے مقدمے کی سماعت کےدوران…