سعودی عرب کے جیولوجیکل سروے کے مطابق مملکت کے جنوب مغرب میں الباحہ میں بدھ کی صبح آنے والے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ارضیاتی خطرات کے مرکز میں نیشنل نیٹ ورک کے اسٹیشنوں نے آج صبح 9:34 بجے زلزلے کا پتہ لگایا۔ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 3.62 تھی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.