وزارت خزانہ کے قرضہ مینجمنٹ ونگ کی جانب سے تیار کیے گئے سالانہ قرضہ جائزہ اور سرکاری قرض بلیٹن برائے سال 2020-21 کے مطابق پی ٹی آئی کے 3 سالوں میں مجموعی قرضوں میں 149 کھرب روپے اضافہ ہوچکا ہے۔مالی سال 2018 میں مجموعی قرضہ 249 کھرب 53 ارب روپے تھا، جو کہ 30 جون، 2021 تک 398 کھرب 59 ارب روپے ہوگیا تھا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.