25اور 26 دسمبر 2021 کوسردی کی شدیدترین لہرکےپاکستان میں داخل ہونےکاامکان ہےجسکےباعث درجہ حرارت 1 تا 2ڈگری سینٹی گریڈ تا منفی 1 تامنفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرسکتاہےجس سےسردی کا 52 سالہ ریکارڈ بھی ٹوٹ سکتا ہے 26دسمبر کو صبح 8 بج کر 41 منٹ تا صبح 10 بج کر 41 منٹ تک مکمل سورج گرہن ہوگااوربتدریج درجہ حرارت گرنےکاخدشہ ہےجس سے سردی کی شدت مزید بڑھ سکتی ہے
