سلمان خان کی بہن ارپیتا خان کے شوہر آیوش شرما کا کہنا ہے کہ سلمان خان کام ہی اتنا کرتے ہیں کہ ان کے پاس شادی کے لیے وقت ہی نہیں وہ سلمان خان کے سامنے شادی کے موضوع کو نہیں چھیڑتےانہیں لگتا ہے کہ سلمان خان اپنی زندگی سے بہت خوش ہیں اور وہ اپنے فیصلے خود لیں گے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.