سلمان خان نےمدر ٹریسا کو شاندار خراج تحسین پیش کیا۔ گزشتہ روز عالمی یوم خواتین کےموقع پر سلمان خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے آرٹ ورک کی کچھ جھلکیاں شیئر کیں۔جس میں سلمان خان ویڈیو میں مدر ٹریسا کی پینٹنگ بناتے ہوئے نظر آرہے ہیں اور اس پینٹنگ کےذریعے انہوں نےمدر ٹریسا کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.