بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں ایک تقریب کے دوران بالی ووڈ ڈائریکٹرکرن جوہرسے گفتگو کرتے ہوئے سلمان خان کا کہنا تھا کہ بجرنگی بھائی جان میرے کیرئیر کی بہترین فلموں میں سے ایک ہے۔انہوں نے شو کے دوران بتایا کہ بجرنگی بھائی جان 2 پرکام کا آغاز جلد کیا جائے گا جسے کے وی وجیندرا پرساد لکھیں گے
#SalmanKhan announces #BajrangiBhaijaan2 at #RRR's Mumbai eventhttps://t.co/DpLY36R2Zu
— India Today Showbiz (@Showbiz_IT) December 20, 2021