Image Credits: Daily Times

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں فنانس بل کے ذریعے ایف بی آر کوسیلز ٹیکس میں رجسٹرڈاور پوائنٹ آف سیلز سسٹم سے منسلک نہ ہونے والے ٹیئر ون میں شامل سیلز ٹیکس نہ دینے والے چھوٹے تاجروں و دکانداروں کے بجلی و گیس کے کنکشن منقطع کرنے کے اختیارات دینے کی تجویز د ی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک میں مہنگائی 23.98 فیصد کی بلند شرح پر پہنچ گئی

وفاقی ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ وار…

ڈالر کی قدر میں بڑی کمی

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے 10 پیسے کمی…

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ پیٹرول…

وفاقی کابینہ نے 20 ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی

وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کی سفارش پر کیبنٹ نے20 ادویات کی…