گلشن اقبال سے ایک طالبعلم کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔حراست میں لیےگئے طالبعلم کےقبضےسےکچھ غیر ملکی لٹریچر اور لیپ ٹاپ بھی برآمد ہوا ہے جس سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ سے متعلق کچھ مواد بھی حاصل ہوا ہےجبکہ زیر حراست طالبعلم سےتفتیش کےلیےایف آئی اے سائبر کرائم سےبھی مدد حاصل کی جا رہی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.