صوبہ سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی کا کہنا تھاکہ پی پی کے دیے گئے مشوروں پر پی ڈی ایم کی جماعتیں متفق ہیں کہ تحریک عدم اعتماد اورلانگ مارچ کے ذریعےحکومت سے جان چھڑا سکتے ہیں۔ان کا کہنا تھاکہ پیپلزپارٹی شاید اس پر آجائےگی، ہماری کوئی ضد نہیں، کسی سیاسی جماعت کے دم چھلےبن کر نہیں چل سکتے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.