بھارتی ریاست راجستھان کے 42سالہ پُرکھا رام سال کے 365 دن میں سےتقریباً 300دن سوتےہیں۔انوکھی بیماری ہےجوایک ارب لوگوں میں سےصرف ایک ہوتی ہے،یعنی اسوقت زیادہ سےزیادہ بھی ہوئے تو دنیا میں پُرکھا رام جیسےصرف 7لوگ ہوںگےپُرکھارام کو 23سال پہلےاس بیماری کی تشخیص ہوئی تھی جب وہ سونےکے لیےلیٹتےہیں تو 20سے 25دن مسلسل سوتےرہتے ہیں اس دوران اُنہیں جگاناانتہائی مشکل ہوتاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکا کا ایرانی تیل سے متعلق نئی پابندیوں کا اعلان

یہ پابندیاں ایسے وقت میں لگائی گئی ہیں جب امریکی اور ایرانی…

بھارتی حکومت ملک میں انسانی حقوق سے انحراف نہ کرے امریکہ کی وارننگ

بھارت میں مودی کے برسراقتدار آنے کے بعد سے مسلمانوں سمیت اقلیتی…

امریکی گلوکارہ ریحانہ دنیا کی پہلی ارب پتی امیر ترین خاتون

فوربز کی رپورٹ کے مطابق گلوکارہ 34 سال کی عمر میں امریکی…

ڈیٹا رازداری کیس:گوگل 39 کروڑ ڈالرز سے زائد ادائیگی پر رضا مند

ریاستی استغاثہ کے اتحاد نے پیر کو اعلان کیا کہ گوگل نے…