کراچی: روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی مضبوط سےمضبوط ترین ہونےلگی،ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔کاروباری ہفتےکےپانچویں اور آخری روز انٹربینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے،انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 64 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد امریکی کرنسی 274 روپے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.