پاکستان ہاکی ٹیم کےکھلاڑی رضوان علی انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن ایوارڈ کیلئےنامزد ہوگئے۔ رضوان علی کوایف آئی ایچ کےہاکی رائزنگ اسٹار ایوارڈ کیلئےنامزد کیا گیا ہے۔ایف آئی ایچ نےہاکی اسٹار ایوارڈز کیلئے 10 کیٹیگریز میں ووٹنگ شروع کردی ہے،رضوان علی ایوارڈزکیلئے نامزد ہونے والے واحد پاکستانی پلیئر ہیں۔رضوان علی نےگزشتہ برس جونیئر ورلڈکپ اور اس سال ایشیاکپ میں شاندار پرفارمنس دکھائی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایک لاکھ 25 ہزار ریلوے پنشنرز کی ادائیگی کا مسئلہ عارضی طور پر حل

وزارت خزانہ نےریلوے کےایک لاکھ 25 ہزار پنشنرزکو ادائیگی کےلئے 3 ارب…

اینٹی کرپشن سندھ کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج

حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر اینٹی کرپشن سندھ کے اہلکاروں کے…

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد میں تاخیر کا نوٹس لے لیا

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کےانعقاد میں تاخیر کا نوٹس…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: شاہین آفریدی اور فخر زمان نے قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 میں پاک بھارت میچ بارش سےمتاثر ہونےکا امکان…