رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن آج ہوگاسورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گاجنوبی افریقا، جنوبی آسٹریلیا، جنوبی امریکا، بحیرہ اوقیانوس، بحرالکاہل، انٹارکٹیکا اور بحیرہ ہند کے علاقوں میں دیکھا جاسکے گا۔آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجکر 29 منٹ ہوگا،سورج کو مکمل گرہن 12 بجے لگے گا سورج گرہن کا اختتام دوپہر2 بج کر 37 منٹ پر ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سابق گورنر سندھ زبیر عمر کی ویڈیو اپنی جگہ مگر وہ میرا دفاع کرتے رہیں گے:مریم نواز

سابق گورنرسندھ اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور مریم…

Pakistanis stranded in Category C countries to return by Dec 31st

Pakistanis trapped in nations affected by the Omicron virus have until December…

Murree roads were not repaired for 2 years: Report

The roads in and around the hill station had not been repaired…