ماہرین نےلیما سے 25 کلو میٹر دورکاہامورکیلا سے 8 سو سے 12 سو سال پرانی ممی کو دریافت کیاہے جو رسیوں میں جکڑی ہوئی ہےممی نے اپنے دونوں ہاتھوں سےچہرہ ڈھانپ رکھا ہےاور اسےاکڑوں بٹھایاگیا تھا ماہرین کاکہنا ہےکہ رسیوں میں جکڑنا اور اکڑوں بٹھانا مردےکی بےحرمتی یا تشدد نہیں بلکہ اسوقت دفنانےکا یہی طریقہ تھااور اس وقت کی تہذیب میں عام تھا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.