مریم نواز  کی  تصاویر اور ویڈیوز سامنے آنا شروع ہو گئی ہیں۔سوشل میڈیا پر اس حوالے سے مریم نواز کی ایک ویڈیو اور تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں گہرے نیلے رنگ کے خوبصورت سوٹ میں دیکھا جاسکتا ہے۔جنید صفدر کا ولیمہ آج لاہور میں ہورہا ہے، ان کا نکاح عائشہ سیف سے رواں برس اگست میں لندن میں ہوا تھا  سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث رہی تھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ECP issues preliminary delimitation report

In a significant step towards upcoming polls, the Election Commission of Pakistan…

میرا ڈونا کی تاریخی شرٹ ایک سو کروڑ سے زائد میں نیلام ہونے کا امکان

ارجنٹائن کے سابق لیجنڈ فٹ بالرمیراڈونا کی مشہور شرٹ برطانیہ میں نیلامی…

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

آج کوئٹہ میں محرم الحرام کاچاند دیکھنےکیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس…