وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نےچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری عدالتی حکم سےمنسوب کردی۔ کہاکہ پنجاب کی عوام کو مبارک ہو کہ پنجاب کے سب سے بڑےڈاکوفرح گوگی راج کاخاتمہ ہوا، خیبرپختونخوا میں سفید بزدار ہے میراخیال ہے ایک دو روز میں چلاجائےگا۔ہم نے عمران خان کو پہلے ہی کہا تھا کہ اگر مگر چھوڑیں الیکشن میں آئیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.