لاہور میں عید کے تینوں دن بارش کے قوی امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات نے 19 جولائی سے لاہور میں اچھی بارشیں برسانے والے نظام کے آنے کی نوید سنا دی۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں 19 جولائی سے بارشیں برسانے والے ایک نئے نظام کے آنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ جن کا سلسلہ ممکنہ طور پر تین روز تک جاری رہ سکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آصف زرداری نےشہباز شریف کووزیر اعظم بنانےکی تصدیق کر دی

سابق صدر آصف علی زرداری نےرہنما مسلم لیگ ن شہباز شریف کووزیر…

علی ظفر کا بڑی عید پر نئے پراجیکٹ کا اعلان

معروف گلوکار علی ظفر نےانسٹاگرام پر پراجیکٹ کی تیاری کے دوران لی…

کراچی: درندگی کی انتہا، ایک ہی خاندان کی3 لڑکیاں جنسی زیادتی کا شکار

کراچی کے علاقے عزیز آباد بھنگوریہ گوٹھ میں 3 لڑکیوں کو مبینہ…